ولیم شیکسپیئر کے منتخب اقوالِ زریں، فکری رہنمائی اور حکمت و بصیرت سے بھرپور اقوال کا نایاب گلدستہ۔ واٹس ایپ کے لیے خوبصورت کارڈز بنائیں۔
“محبت آنکھوں سے نہیں بلکہ عقل سے دیکھتی ہے، اور اسی لیے پروں والے کیوپیڈ کو اندھا بنایا گیا ہے۔”
“سب سے محبت کرو، کچھ پر بھروسہ کرو، کسی کے ساتھ برا نہ کرو۔”